لاہور کے مختلف علاقے عارضی طور پر بند، چین کے صوبے بیجنگ میں وبا کی نئی لہر ہنگامی بنیادوں پر پابندیاں
لاہور کے مختلف علاقے عارضی طور پر بند، چین کے صوبے بیجنگ میں وبا کی نئی لہر ہنگامی بنیادوں پر پابندیاں
دنیا بھر
میں اب تک 79لاکھ سے زائد افراد کورونا کا شکار ہو چکے ہیں جبکہ مرنے والوں کی تعداد چار لاکھ 33 ہزار سے تجاوز کر چکی ہے۔
دنیا کا سب
سے زیادہ کرونا سے متاثرہ ملک امریکہ ہے
جہاں متاثرین کی تعداد 20 لاکھ سے زائد ہے جبکہ مرنے والوں کی تعداد 1لاکھ 15 ہزار
سے زائد ہو چکی ہیں۔
برازیل دنیا
میں کرونا متاثرین کی تعداد کے اعتبارسے اب برطانیہ سے آگے نکل چکا ہے اورمرنے والوں کی تعداد
میں بھی دوسرے نمبر پر پہنچ گیا ہے
پاکستان میں
کرونا متاثرین کی تعداد1 لاکھ 44 ہزار سے بڑھ
چکی ہے جبکہحکومتی اعداد و شمار کے مطابق مرنے والوں کی تعداد2 ہزار 7 سو سے بڑھ چکی ہے۔ کرونا متاثرین
میں صوبہ سندھ سرفہرست ہے
چین کے
دارالحکومت بیجنگ میں کررونا کی نئی لہر
کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔بیجنگ میں ایک
مارکیٹ اور اس کے ملحقہ دیگر علاقوں کو عارضی طور پر سیل کر دیا گیا ہے جہاں سے کروناوائرس
پھیلنے کا خطرہ ہے
فرانس میں
بڑی جگہوں پر سماجی پابندیوں کا خاتمہ ہو چکا ہے جبکہ آسٹریلیا کے لاک ڈاؤن میں اوربھی
نرمی آچکی ہے
No comments