اس سال کا تیسرا چاند گرہن 5 جولائی کو لگے گا۔ ڈائریکٹر اسپیس سائنس و ٹیکنالوجی
اس سال کا تیسرا چاند
گرہن 5 جولائی کو لگے گا۔ ڈائریکٹر اسپیس سائنس و ٹیکنالوجی
اس سال تیسرا چاند گرہن 5جولائی کو
لگے گا جو کہ پاکستان میں نہیں دیکھا جا سکے گا۔ ڈائریکٹر اسپیس سائنس و ٹیکنالوجی
ڈاکٹر پروفیسر جاوید اقبال کا کہنا تھا کہ اس سال کا تیسرا چاند گرہن 5 جولائی کو
لگے گا۔ جوکہ پاکستان کے وقت کے مطابق صبح 8بج کر 7منٹ پرلگے گا اور 10بج کر 52منٹ
پر ختم ہو گا۔ صبح کو ہونے کی وجہ سے یہ پاکستان میں نہیں دیکھا جا سکے گا۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ اس (چاند گرہن
) کا دورانیہ 2 گھنٹے اور 45 منٹ ہو گا اور یہ یورپ، آسٹریلیا، افریقہ، شمالی اور
جنوبی امریکہ میں دیکھا جا سکے گا۔ اس سے قبل 2 چاند گرہن اور 1 سورج گرہن کا نظارہ
پاکستان میں کیا گیا تھا ۔
This year, the third lunar eclipse will take place on July 5, which will not be seen in Pakistan. Director Space Science and Technology Dr. Prof. Javed Iqbal said that the third lunar eclipse of this year will take place on July 5. Which will take place at 8:07 a.m. Pakistan time and end at 10:52 p.m. It will not be seen in Pakistan as it is in the morning.
He added that the duration of this (lunar eclipse) will be 2 hours and 45 minutes and it will be visible in Europe, Australia, Africa, North and South America. Earlier, 2 lunar eclipses and 1 solar eclipse were observed in Pakistan.
No comments