ائیر کنڈیشن :کرونا وائرس کے پھیلنے کا سبب ہو سکتا ہے۔ امریکی تحقیق
ائیر کنڈیشن :کرونا وائرس کے
پھیلنے کا سبب ہو سکتا ہے۔ امریکی تحقیق
کرونا
وائرس چھینکنے اور کھانسنے سے ہوا میں معلق ہونے والے ذرات سے پھیلتا ہے۔ لیکن اس
بات کا بھی ثبوت ملتا ہے کہ یہ وائرس ہوا سے بھی انسانی جسم میں منتقل ہوسکتا ہے۔ پروفیسر نارڈیل
ائیر کنڈیشن کرونا
وئرس کے پھیلنے کا سبب بن سکتا ہے۔ کرونا وائرس کے پھیلنے کے حوالے سے ایک نئی
تحقیق سامنے آئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق امریکی ہارورڈ یونیورسٹی میڈیکل اسکول کے
پروفیسر ایڈ ورڈ نارڈیل کا کہنا ہے کہ ان دنوں ان علاقوں میں ائیر کنڈیشن کا بہت
زیادہ ہے۔جہاں گرمی زیادہ پڑتی ہے۔ جس میں بتایا گیا ہے کہ ائیر کنڈیشن کرونا
وائرس کے پھیلنے کا سبب بن سکتا ہے۔
ان کا کہنا ہے کے کرونا وائرس عام طور پر چھینکنے اور کھانسنے سے ہوا میں معلق ہونے والے ذرات سے پھلتا ہے۔ لیکن اس بات کا بھی ثبوت ملا ہے کہ یہ وائرس ائیربون سے بھی انسانی جسم میں منتقل ہو جاتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ جس کمرے یا مقام پر ائیر کنڈیشن لگا ہوتا ہے وہ کمہ بند ہوتا ہے۔ اگر وہاں وائرس داخل ہو گیا تو وہ تھوڑی دیر ہوا میں رہنے کے بعد اس کمرے میں موجود تمام افراد کو متاثر کر دے گا۔
پروفیسر ایڈورڈنارڈیل کا کہنا
تھا کہ جب لوگ شدید گرمی سے ایک دم ایئرکنڈیشن میں جاتے ہیں تو ان کےکرونا
وائرس سےمتاثر ہونے کے امکانات بڑھ جاتے
ہیں۔ خیال رہے کہ دنیا بھر میں اس وقت کرونا کی وجہ سے خوف وحراس پھیلا ہوا ہے۔دنیا بھر میں کروناوائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد ایک کروڑ پانچ لاکھ
سے تجاوز کرگئی ہے جبکہ اب تک اس وائرس سے
پانچ لاکھ 14 ہزار سے زائد لوگ ہلاک ہوچکے ہیں۔
امریکی ذرائع کے مطابق دنیا میں اس وبا سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والا ملک امریکہ ہے جہاں 27 لاکھ سے زائد افراد کرونا وائرس سے متاثر ہوئے ہیں ۔جبکہ ملک میں اب تک ایک
لاکھ 30 ہزار سے زیادہ افرادہلاک ہو چکےہیں۔ کرونا وائرس کا پھیلاؤ پوری دنیا میں تیزی سے جاری ہے۔ دنیا کے مختلف ممالک
میں 1,05,90,724 افراد اس سے متاثر ہو چکے ہیں۔ اب تک 5,14,020 افراد اس وبا کے باعث ہلاک ہوچکےہیں۔ دنیا میں کروناوائرس کے فعال مریضوں کی تعداد42,78,434 ہے۔ امریکہ میں کرونا وائرس سے متاثرہ
افراد کی تعداد 27,27,853 ہے۔ امریکہ میں مصدقہ فعال مریضوں کی تعداد 14,54,397 تک پہنچ گئی ہے۔
Air conditioning:
Corona can cause the virus to spread. New research on the spread of the
coronavirus has emerged. It states that air conditioning can cause the spread
of the corona virus. According to the details, Edward Nor dell, a professor at
Harvard University Medical School in the United States, says that these days
there has been an increase in coronary cases in areas where the use of air
conditioning is very high.
Coronavirus is
usually spread by airborne particles from sneezing and coughing, he said. But
there is also evidence that the virus is transmitted from the air bone to the
human body. He said that the room or place where the air conditioning is
installed. That room is closed. If the virus goes there, it will stay in the
air for a while, which can infect everyone there.
Professor Edward Nar
dell said that people are more likely to be infected with the coronavirus when
they go to air conditioning in the heat. Keep in mind that there is a lot of
fear and panic around the world at the moment because of Corona. The
number of people infected with the corona virus worldwide has exceeded 15
million, while so far more than 514,000 people have died from the virus.
According to US
sources, the most affected country in the world is the United States, where
more than 2.7 million people have been infected with the coronavirus, while
more than 130,000 people have died in the country so far. Corona virus is spreading
rapidly all over the world, affecting 1,05,90,724 people in different countries
of the world. So far, 5,14,020 people have died from the epidemic. There are
42,78,434 active coronavirus patients in the world. The number of people
infected with the corona virus in the United States is 27,27,853. The number of
certified active patients in the United States has reached 14,54,397.
No comments