Breaking News

چین کے ساتھ پاکستانی فوجی بھی لداخ میں موجود ہیں۔ بھارت


چین کے ساتھ پاکستانی فوجی بھی لداخ میں موجود ہیں۔ بھارت



پاکستان اورچین مل کر بھارت میں کاروائی کر سکتے ہیں۔ پاکستان نے گلگت بلتستان کے علاقے میں فوجی دستے بھیجنے شروع کردیئے ہیں۔ ایک بار پھر بھارتی میڈیا کا جھوٹا واویلا شروع

 لداخ کے محاذ پر چین سے شکست کھانے اور ا سٹاک ایکسچینج پر دہشتگرد حملے کے بعد بھارت کا واویلا عروج پر پہنچ گیا ہے۔ بھارتی میڈیا نے پاکستان کے خلاف زہر اگلنا شروع کر دیا ہے۔بھارتی میڈیا دعویٰ سے کہہ رہا ہے ۔

کہ چین اور پاکستان مل کر بھارت میں کاروائی کر سکتے ہیں۔انڈیا ٹوڈے کہ مطابق  پاکستان کی فوج لداخ میں موجود ہے۔
بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ پاکستان نے گلگت بلتستان کے علاقے میں فوجی دستے منتقل کرنا شروع کردیئے ہیں۔پاکستان نے 20،000 اضافی فوجیوں کو شمالی لداخ میں تعینات کیا ہے۔ بھارتی میڈیا یہ بھی الزام عائد کر رہا ہے کہ چین کچھ تنظیموں کے ساتھ رابطے میں ہے تاکہ وہ مقبوضہ جموں و کشمیر میں کاروائی کر سکے۔

بھارت الزام علگا رہا ہےکہ چین اور پاکستان مل کر بھارت میں کاروائی کر سکتے ہیں۔

خاص طور پر مقبوضہ کشمیر پر کسی کاروائی کے لیے دونوں ممالک کے درمیان بات چیت جاری ہے۔بھارت اپنی قوم کو گمراہ کرنے کے لیے ایسی خبریں شائع کر رہا ہے کہ پاکستان مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں پر حملہ کرکے بھارت میں اندرونی تخریب کاری کی کوشش کرسکتا ہے۔واضح رہے کہ بھارت نے حال ہی میں پاکستان کے اندر انتشار پھیلانے کی کوشش کی ہے۔تاہم پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر کیے جانے والا حملہ 8 منٹ میں ناکام بنا دیا گیا۔ وزیراعظم عمران خان قومی اسمبلی میں یہ بات واضح طور پر کہہ چکے ہیں کہ ہمیں کوئی شک نہیں کہ اس حملے کے پیچھے بھارت ہے۔

سرحدوں پر مسلسل شکست  کھانے کے باعث مودی سرکار اپنی عوام کو گمراہ کرنے کے لیے پاکستان میں حملہ کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ جبکہ ساتھ ساتھ یہ خبریں بھی پھیلا رہا ہے کہ پاکستان ہمارے ملک پر حملے کی تیاری کر رہا ہے۔

Troops have started sending. Once again, the false wail of the Indian media started
 After the defeat of China on the Ladakh front and the terrorist attack on the stock exchange, India's wail has reached its peak. Indian media has started vomiting poison against Pakistan. Indian media is claiming.
That China and Pakistan can operate together in India. According to India Today, Pakistan's army is present in Ladakh.
Indian media say that Pakistan has started moving troops in the area of ​​Gilgit-Baltistan. Pakistan has deployed 20,000 additional troops in northern Ladakh. The Indian media is also alleging that China is in touch with some organizations to conduct operations in occupied Jammu and Kashmir.
India has been accusing China and Pakistan of taking joint action in India.
Talks are underway between the two countries for an action, especially on occupied Kashmir. India is publishing news to mislead its nation that Pakistan is attacking Indian troops in occupied Jammu and Kashmir and carrying out internal sabotage in India. It should be noted that India has recently tried to spread chaos inside Pakistan. However, the attack on the Pakistan Stock Exchange was foiled in 8 minutes. Prime Minister Imran Khan has made it clear in the National Assembly that we have no doubt that India is behind this attack.
Modi government to attack Pakistan to mislead its people due to continuous defeats on the borders

No comments