Breaking News

وہ خوش قسمت افراد جنہیں کرونا وائرس اپنا شکار نہیں بنا سکتا۔




وہ خوش قسمت افراد جنہیں کرونا وائرس اپنا شکار نہیں بنا سکتا۔

نئی تحقیق میں ماہرین نے پوری دنیا کو خوشخبری سنا دی۔

ایسے افراد جو بہترین قوت مدافعت رکھتے ہیں یا وہ جو اپنے جسم میں ایمونٹی سسٹم کو بہتر ین بناتے ہیں وہ کرونا کا شکار نہیں ہوتے ۔تفصیلات کے مطابق سویڈن میں ماہرین نے ایک تحقیق میں یہ انکشاف کیا ہے کہ جو افراد اپنی قوت مدافعت کو بہتر بنانے میں لگے رہتے ہیں ان کو اینٹی باڈیز ٹیسٹ کروانے کی بھی ضرورت پیش نہیں آتی۔ کرونا وائرس کے حوالے سے حال ہی میں کیرولن سکایو نیورسٹی اسپتال سویڈن کے ماہرین نےان  200افراد پر تحقیق کی جن میں کروناوائرس کی علامات کم تھیں یا تھی ہی نہیں۔

رپورٹ کے مطابق تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ جن افراد میں کروناوائرس کی علامات کم یا پھر ہوتی ہی نہیں ان میں خلیات پائے جاتے ہیں جو کسی بھی انفیکشن سے لڑتے ہیں۔ ٹی سیلزانسانی جسم میں ایک قسم کے سفید خون کے خلیات ہیں جو کرونا وائرس سے متاثرہ خلیوں کو پہچاننے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ یہ قوت مدافعت کے نظام کا ایک لازمی حصہ ہیں۔ماہرین کا کہنا ہے کہ تجربات کے مطابق خون کا عطیہ کرنے والے صحت مند افراد میں سے 30 فیصد افراد میں ٹی سیل امیونٹی اینٹی باڈیز سے دوگنا زیادہ ہوجاتی ہے۔ یعنی ایسے افراد یا مریض جن میں کرونا وائرس کی علامات کم ہیں یا نہیں ہیں ان میں اگر اینٹی باڈیز کم ہے اس کے باوجود بھی ٹی سیلز وائرس سے مقابلہ کر سکتے ہیں۔

.The lucky ones who can't get the corona virus
People who have the best immune system or those who improve their immune system do not suffer from coronary heart disease. According to the details, experts in Sweden have revealed in a study that people who are engaged in improving their immunity do not even need to be tested for antibodies. With regard to the corona virus, experts at the Caroline Sky University Hospital in Sweden recently studied 200 people who had little or no symptoms of the corona virus.

According to the report, research has shown that people who have few or no symptoms of corona virus have cells that fight any infection. T cells are a type of white blood cell in the human body that is capable of recognizing cells infected with the corona virus. They are a essential part of the immune system. Experts say that experiments show that in 30% of healthy people who donate blood, T cell immunity is more than double that of antibodies. This means that individuals or patients who have or do not have symptoms of the corona virus can still fight the T cells virus even if they have low levels of antibodies.

No comments