ریاست مدینہ کی طرف ایک اور اہم قدم مسجدیں شہید اور مندر تعمیر
ریاست مدینہ کی طرف ایک اور اہم
قدم مسجدیں شہید اور مندر تعمیر
موجودہ حکومت کیا کرنا چاہتی ہے یہ تو آج تک پتا نہیں چل
سکا مگر کس کو خوش کرنا چاہتی ہے یہ پتا چل چکا ہے ۔ دوسروں کو انڈیا اور مودی کا
یار بتاتے بتاتے خود دیوانے ہو گئے ہندوں کی محبت کے۔ جی جناب حکومت بنانے جارہی
ہے اسلام آباد میں مندر کیا ریاست مدینہ میں یہ سب کچھ تھا ۔ اللہ نے تو بت پرستی
سے منا فرمایا ہے اور ہن خود ہی یہ کام کرنے کے لیے جگہ بنا رہے ہیں ۔مفتی منیب
الرحمان، مفتی تقی عثمانی اور چوہدری پرویز الہی نے مندر بنانے کی کھل کر مخالفت کردی ہے۔
what he will do after leaving the post. While telling
others that india and Modi's friend, he himself became crazy about the love
of Hindus. The government is going to build a temple in Islamabad. Was
this all in the state of Madinah? Allah has forbidden idolatry and they are
making room for it. Mufti Muneeb-ur-Rehman, Mufti Taqi Usmani and Chaudhry
Pervaiz Elahi have openly opposed the construction of the temple.
No comments