پنجاب حکومت نے صوبے بھر میں شراب کی خرید و فروخت پر پابندی لگا دی ہے۔
پنجاب حکومت نے صوبے بھر میں شراب کی خرید و فروخت
پر پابندی لگا دی ہے۔
حکومت پنجاب کی جانب سے شراب کی خرید و فروخت کیلئے
جاری کیے گئے تمام لائسنس بھی منسوخ کر دیے گئے ہیں۔
پنجاب حکومت نے صوبے بھر میں شراب کی خرید و فروخت پر پابندی عائد
کر دی ہے۔ پنجاب حکومت کی جانب سے شراب کی
خرید و فروخت کیلئے جاری کیے گئے تمام لائسنس بھی منسوخ کر دیے گئےہیں۔ اطلاعات کے
مطابق پنجاب حکومت نے صوبے بھر میں شراب کی خرید و فروخت پر مکمل پابندی عائد کر
دی ہے۔ صوبائی حکومت نے جاری کردہ شراب کے
تمام لائسنس بھی منسوخ کر دیے ہیں۔
لاہورسمیت پنجاب بھر میں 14 ہزار سے زائد شراب کے پرمٹ جاری کیے گئے
تھےوہ تمام کے تمام منسوخ کر دیے گئے ہیں۔
حکومت پنجاب نے ایسے تمام بار رومز جنہیں خرید و فروخت کے لائسنس جاری کیے گئے تھےوہ
منسوخ کر دیے ہیں۔ تمام بار رومز کو دوبارہ
سے درخواستیں دے کر لائسنس ری نیو کروانے کا کہا گیا ہے۔لائسنس رینیول کے لیے جولائی
کے بعد سے درخواستیں جمع کروائی جائیں۔نئے لائسنس کے حصول تک صوبے میں شراب کی خرید و
فروخت پر مکمل پابندی عائدکردی گئی ہے۔
The Punjab government has banned the sale and purchase of liquor
across the province. All licenses issued by the Punjab government for buying
and selling liquor have also been revoked. According to reports, the Punjab
government has imposed a complete ban on the sale and purchase of liquor across
the province. The provincial government has also revoked all liquor licenses
issued.
More than 14,000 liquor permits were issued across Punjab,
including Lahore, all of which have been revoked. The Punjab government has
canceled all the bar rooms for which licenses were issued for sale and
purchase. It has been asked to renew the license by re-applying every day.
Applications for license renewal should be submitted from July. Until the new
license is obtained, the purchase and sale of liquor has been banned in the
province.
No comments
New comments are not allowed.