Breaking News

دانش کنیریا اور سلیم ملک کو پی سی بی کے جوابات۔



دانش کنیریا اور سلیم ملک کو پی سی بی کے جوابات۔

دانش کنیریا اور سلیم ملک نے علیحدہ علیحدہ معاملات پر پاکستان کرکٹ بورڈ سے رابطہ کیاتھا۔

دانش کنیریا اور سلیم ملک نے علیحدہ علیحدہ معاملات پر پاکستان کرکٹ بورڈ سے رابطہ کیا۔ دونوں کی درخواستوں کا بغور مطالعہ کرنے اور پھر ان کا جائزہ لینے کے بعد پی سی بی نے دونوں سابق کرکٹرز کو جواب دے دیا ہے۔ اس حوالے سے دونوں امور پر جوابات کا خلاصہ مندرجہ ذیل ہے ۔دانش کنیریا  (ی ہیب پروگرام )آپ پرانگلینڈ اینڈ ویلزکرکٹ بورڈ کے کرکٹ ڈسپلن کمیشن نے تاحیات پابندی عائد کررکھی ہے۔

چونکہ آپ نے جانتے بوجھتے ہوئے میرن ویسٹ فیلڈ کو ڈرہم کے میچ میں صلاحیتوں کے مطابق کارکردگی کا مظاہرہ نہ کرنے کی ترغیب دی تھی- آپ نے اس فیصلے کو کرکٹ ڈسپلنری کمیشن کے اپیل پینل کے سامنے چیلنج کیا جہاں اس فیصلے کو برقرار رکھا گیا۔

No comments