Breaking News

پاکستانی اداکارہ صبیحہ خانم امریکہ میں انتقال کر گئیں۔

پاکستانی اداکارہ صبیحہ خانم امریکہ میں انتقال کر گئیں۔
پاکستان کی نامور اداکارہ اور پاکستانی فلمی دنیاکی پہلی خاتون  صبیحہ خانم کل بروز جمعہ 13 جون کی صبح امریکا میں وفات پاگئیں۔
صبیحہ خانم پاکستانی فلم انڈسٹری کے مقبول ناموں میں ایک نام تھیں جنھوں نے نہ صرف اپنی اداکاری سے لوگوں کے دل جیت  لیے تھے بلکہ انھیں متعدد بار نگار ایوارڈز سے بھی نوازا گیا تھا۔
50 - 60 کی دہائی میں فلم انڈسٹری میں ان کا عروج دیکھا اس دوران انھوں نے سپر ہٹ فلموں میں کام کیا مثلاً   کنیز، مکھڑا، انوکھا، تہذیب۔ انھوں نے اپنی اداکاری کے جوہر 80 - 90 کی دہائی میں بھی دکھائے اور اس دوران بھی بہت سی ایوارڈ یافتہ فلموں میں اداکاری کے جوہر دیکھائے۔
ان فلموں میں صبیحہ خانم نےمین رول  ادا کیے جس میں زیادہ تر  ان کے ساتھ کام کرنے والے ہیرو ان کے شوہر سنتوش کمار ہوتے تھے۔

Pakistani actress Sabiha Khanum died in United States.

Famous Pakistani actress and first lady of Pakistani film world Sabiha Khanum passed away in the United States on Friday morning, June 13.

Sabiha Khanum was one of the popular names in the Pakistani film industry who not only won the hearts of the people with her acting but was also awarded several times the Nigar Award.

The 50's and 60's saw his rise in the film industry. During this time, he acted in super hit films such as Kaneez, Makhra, Anokha, Tahzeeb. He also showed the essence of his acting in the 80's and 90's and during that time he also showed the essence of acting in many award winning films.

In these films, Sabiha Khanum played the main role in which most of the heroes working with her were her husband Santosh Kumar.

No comments