وفاقی وزیر ہوا بازی کا کراچی طیارہ حادثے میں شہید پائلٹ سے متعلق بڑا دعویٰ۔

وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرورنے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے پاس بہترین پائلٹ موجود ہیں۔ کراچی طیارہ حادثے میں جان سے ہاتھ دھونے والا پائلٹ بھی جعلی نہیں تھا۔
وفاقی وزیر ہوا بازی کا کہنا ہے کہ بین الاقوامی ایئر لائنز کے ساتھ منسلک پاکستانی پائلٹس اور انجینئر سے متعلق جن ملکوں نے حکومت پاکستان کو خطوط ارسال کیے ہیں ان پر تفتیش کے بعد کارروائی کی جائے گی۔وفاقی وزیر غلام سرور کا کہنا ہے کہ جن لوگوں کی جانب سے اداروں کو تباہ کیا گیاہے۔ مطالبہ کرتا ہوں کہ ان کے خلاف غداری کا مقدمہ چلایاجائے اور میں چیلنج کرتا ہوں کہ 2018 کے بعد پی آئی اے کا خسارہ کم ہوا ہے۔
انہوں نے کہا کہ ہمارے پاس بہترین پائلٹ موجود ہیں۔کراچی طیارہ حادثے میں جان سے ہاتھ دھونے والا پائلٹ بھی جعلی نہیں تھا۔ہمارے اول ترین ترجیح لوگوں کی زندگی بچانا ہے۔اگر کسی کی جگہ پر کسی دوسرے نے پیپر دیا ہے تو وہ بھی نہیں بچ پائے گا۔انہوں نے اسلام آباد سیکرٹریٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ تفتیش کے دوران 262 مشکوک لائسنس کے حامل پائلٹ کے سامنے آنے پر ان کو گراؤنڈ کیا گیا ہے۔
وفاقی وزیر ہوا بازی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پی آئی اے طیارہ حادثے میں جب تک غلطی کا احساس نہیں ہوگا تو اصلاح کیسے ہوگی۔پی آئی اے جعلی ڈگری کا معاملہ سپریم کورٹ کے از خود نوٹس سے شروع ہوا۔ جب ہماری حکومت نہیں تھی تب 336 افراد کی ڈگریاں جعلی نکلیں جن میں پائلٹ،کیبن کریو، انجینئر،گراونڈ لوگ بھی شامل ہیں۔ یہ افراد داد رسی کے لیے سپریم کورٹ گئے جہاں سے ان کی اپیلیں مسترد ہوئیں۔
وفاقی وزیر ہوابازی نے بتایا کہ فروری 2019 میں پائلٹ کی ڈگریوں کی چیکنگ کے لئے بورڈ بنا دیا گیا تھا۔ 850 سے 262 پائلٹ کی ڈگریاں چیکنگ میں جعلی نکلیں۔ 28 پائلٹ کو شوکاز دیا گیا اور 9 پائلٹوں نے اعتراف جرم کیا۔ مزید 30 پائلٹوں کو شوکاز نوٹس جاری کر دئیے گئے ہیں۔وفاقی کابینہ نے ہر پائلٹ کا الگ الگ کیس پیش کرنے کی ہدایت کی ہے اس بابت تفصیلاً سمری تیار کر رہے ہیں۔
وفاقی وزیر ہوابازی نے کہاکہ جو پائلٹ اندرون ملک کام کر رہے تھے انہیں گراؤنڈ کر دیا گیا ہے۔جعلی ڈگری والے پائلٹ برطرف ہوں گے اور ان کے خلاف فوجداری مقدمات بھی بنیں گے۔ 2018 کے بعد ہم نے پی آئی اے میں کوئی بھرتی نہیں کی ہم سابقہ حکومتوں کا گند صاف کر رہے ہیں۔وفاقی وزیرنے کہا کہ ملک میں دیگر فضائی حادثات ایئر بلیو، بھوجہ ایئر لائن، گلگت بلتستان حادثہ اور ہری پور حادثہ کی رپورٹ بھی پارلیمنٹ میں پیش کی جائیں گی۔ پی آئی اے کا ریگولر آپریشن عارضی طور پر معطل ہے اور پی آئی اے نے اپیل کر رکھی ہے۔ اداروں کو غیر سیاسی بنا رہے ہیں کیونکہ سیاسی بھرتیوں اور ترقیوں سے ادارے تباہ کئے گئے۔جب سے جمہوریت بحال ہوئی تمام ادارے تباہ ہونا شروع ہوگئے ہیں۔

The Federal Minister for Aviation said
that action would be taken after investigation of the countries which have sent
letters to the Government of Pakistan regarding Pakistani pilots and engineers
affiliated with international airlines. Federal Minister Ghulam Sarwar says
that the people have destroyed the institutions. I demand that he be tried for
treason and I challenge that PIA's deficit has come down after 2018.
He
said that we have the best pilots. The pilot who lost his life in the plane
crash in Karachi was not a fake. Our first priority is to save the lives of
people. Talking to media at the Islamabad Secretariat, he said that during the
interrogation, 262 suspicious licensed pilots were confronted.
Talking
to media, the Federal Minister for Aviation said that how can the PIA plane
crash be rectified unless the mistake is realized? The issue of fake PIA degree
started with the self-notice of the Supreme Court. When we did not have a
government, the degrees of 336 people turned out to be fake, including pilots,
cabin crew, engineers and ground people. These people went to the Supreme Court
for redressed from where their appeals were rejected.
The
Federal Minister of Aviation said that a board was formed in February 2019 to
check the degrees of pilots. 850 to 262 pilot degrees turned out to be fake in
checking. 28 pilots were given show cause and 9 pilots pleaded guilty. Show
cause notices have been issued to 30 more pilots. The federal cabinet has
directed to present a separate case for each pilot and is preparing a detailed
summary in this regard.
The
Federal Minister of Aviation said that the pilots who were working in the
country have been grounded. The pilots with fake degrees will be fired and
criminal cases will be filed against them. We have not recruited any PIA since
2018. We are cleaning up the stench of previous governments. Will be offered in
PIA's regular operation is temporarily suspended and PIA is going on appeal.
Institutions are being depoliticized because institutions were destroyed by
political recruitment and promotions. Ever since democracy was restored, all
institutions have begun to be destroyed.

No comments