اپوکلپٹک وائرس : ایسا وائرس جو کرونا سے بھی زیادہ خطرناک ہے!
اپوکلپٹک وائرس : ایسا وائرس جو کرونا سے بھی
زیادہ خطرناک ہے!
مرغیوں میں پایا جانے والا وائرس جس سے آدھی
دنیا کے ہلاک ہونے کا خدشہ۔
سائنسدانوں
نے خبر دار کیا ہے کہ پولتری فارموں سے یہ وائرس پھیلے گا ۔ جو کرونا وائرس سے
100گنا خطرناک ہو گا ۔ نئی بیماری جلد پر حملہ آور ہو گی ۔انسانوں کو اپنا طرز
زندگی بدلنا ہو گا ۔
کرونا
کے باعث ہلاکتوں کی شرح ایک سے ڈیڑھ فیصد ہے جو کہ بہت ہی معمولی بات ہے۔کرونا
وائرس کے خلاف جنگ کو آنے والی بیماری کے حوالے سے مشق سمجھا جا سکتا ہے۔
ڈاکٹر
مائیکل گریجر کا کہنا ہے کہ پولٹری فارمز میں مرغیوں کو انڈوں اور گوشت کی زیادہ
مقدار حاصل کرنے کے لیے دی جانے والی فیڈ سے نئی بیماریاں جنم لیتی ہیں ۔
No comments