Breaking News

تعلیم کی بحالی اور تدریس کا سلسلہ بحال ہونے پر پوری قوم کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ کاشف مرزا

کاشف مرزا
تعلیم بحالی تحریک کی کامیابی اور تدریس کا سلسلہ بحال ہونے پر پوری قوم کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔صدرآل پاکستان پرائیویٹ سکولز فیڈریشن

تعلیم بحالی تحریک کی کامیابی اور تدریس کا سلسلہ بحال ہونے پر پوری قوم کو مبارکباد:کاشف مرزا صدرآل پاکستان پرائیویٹ سکولز فیڈریشن

تعلیمی اداروں،مالکان،انتظامیہ،ٹیچرز،والدین،طلبا، سول سوسائیٹی اور حکومت نےمل کرSOPs کو یقینی اور بچوں کو محفوظ بناناہے: کاشف مرزا

بچوں کی تعلیم، صحت اور تحفظ اولین ترجیح، کوتاہی برداشت نہیں کریں گے:کاشف مرزا

سنگل شفٹ سے کرونا پھیلنے کا شدیدخطرہ،ڈبل شفٹ کےتحت ریگولرکلاسز کی جائیں:کاشف مرزا

متبادل دن کی پالیسی سے کورس نامکمل اور شدید تعلیمی نقصان ہوگا:کاشف مرزا

تاحال کتب مارکیٹ میں میسر نہ ہیں۔کاشف مرزا



سمارٹ نصاب کی بجائے9-9ماہ کے 2تعلیمی سیشن کے زریعے طلباکے تعلیمی نقصان کا ازالہ ممکن ہے:کاشف مرزا

سرکاری سکولز میں طلباکوSOPsپر عملدرآمد کے لیے 50ارب روپےچاہیے،فوری ادا کیے جائیں: کاشف مرزا

ون نیشن ون کریکولم‘‘ سہانا خواب،عملیت سے کوئی تعلق نہیں:کاشف مرزا

No comments