Breaking News

آل پاکستان پرائیویٹ سکولز فیڈریشن کے صدر کاشف مرزا نےوزیر سکولز ایجوکیشن پنجاب مراد راس اور عذرافضل پیچووزیر صحت سندھ کے بیانات کی مذمت کرتے ہوئےمسترد کردیا ہے۔

Kashif Mirza
Kashif Mirza


آل پاکستان پرائیویٹ سکولز فیڈریشن کے صدر کاشف مرزا نےوزیر سکولز ایجوکیشن پنجاب مراد راس اور عذرافضل پیچووزیر صحت سندھ کے بیانات کی مذمت کرتے ہوئےمسترد کردیا ہے۔

وزیر سکولز ایجوکیشن پنجاب مراد راس کی پہلی سے چوتھی جماعت تک کے طلباء کوسال بھر سکول نہ بلانے کی تجویز اور وزیر صحت سندھ کے تعلیمی ادارے مزید بند رکھنے کےغیرزمےدارانہ بیان کی بھرپور مذمت کی ہے۔ کورونا کیسز میں تیزی سے کمی آرہی ہے۔وزیر صحت کو تعلیمی اداروں کے معاملے میں مداخلت نہیں کرنی چاہیے۔

آل پاکستان پرائیویٹ سکولز فیڈریشن کے صدر کاشف مرزا نے
وزیر سکولز ایجوکیشن پنجاب مراد راس کی پہلی سے چوتھی جماعت تک کے طلباء کو ابھی کچھ عرصے تک سکول نہ بلانے کی تجویز کو ناقابل عمل قرار دیتے ہوئے مسترد کردیا ہے۔

کاشف مرزا نے کہا کہ مکمل کلاسز کوسکولزکی دو شفٹوں اور3 دنوں کی تقسیم کے مطابق ہی چلائیں گے۔سکولز کی ٹائمنگ صبح 7 تا 10اور2شفٹ میں،فیز وائز سماجی فاصلے کو برقرار رکھ کے تمام کلاسز جاری رکھی جا سکتی ہیں:کاشف مرزا

ہمیں اپنے طلباء کی خفاظت کو یقینی بناتے ہوئےاوراساتذہ کو بھرپور ٹریننگ دینا ہوگی.کاشف مرزا

SOPs
کے تحت ملک بھر تعلیمی اداروں کو 15اگست سے کھول دیا ہے،ظالمانہ کاروائ نامنظور، مذمت کرتے ہیں۔رکاوٹوں کیصورت میں لانگ مارچ کا اعلان۔کاشف مرزا

حکومت کی سوات،چارسدہ،کراچی،حافظ آباد،قصور،بنوں سمیت دیگر  شہروں میں تعلیم دشمنی پر مبنی اقدامات کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کرتے ہیں اور حکومت وقت سے پرزور مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ FIRاور سکولز رجسٹریشن کینسل نوٹسز ختم کرے۔کاشف مرزا

FIR
اور سکولز رجسٹریشن کینسل نوٹسز کی صورت میں فیڈریشن کے لیگل سیل سے رابطہ کیا جائے۔ تمام لیگل سپورٹ مفت فراہم کی جائے گی۔کاشف مرزا

آئین پاکستان میں مزکور  بنیادی حقوق کے تحت کسی سے بھی امتیازی سلوک نہیں کیا جا سکتا اور تمام پاکستانیوں کو حق حاصل ہے کہ وہ بلا کسی مداخلت کے قانونی روزگار چلائیں۔کاشف مرزا

چیف جسٹس پاکستان،آرمی چیف،وزیر اعظم، وزرااعلی، گورنرز، NCOCسے اپیل SOPsکے تحت دیگر شعبہ جات کی طرح باقاعدہ طورسکولز کھولےجائیں:کاشف مرزا

گیلپ حالیہ سروےمطابق80%والدین کا سکولز کھولنےکامطالبہ، WHOکی36لاکھ بچوں میں سے صرف ایک کےمتاثر ہونےکے خدشہ بارے مثبت ایڈوائزری،مدارس کے ملک بھر کامیاب تجربہ کی روشنی میں حکومت سکولزتوثیق کرے ۔کاشف مرزا

7.5
کروڑ پاکستانی بچےآئینی حق سےمحروم،50 فیصد سے زائد تعداد لڑکیوں کی ہے۔25-A ریاست کا آئینی فریضہ ہے:کاشف مرزا

حکومت جان بوجھ کر شعبہ تعلیم کو تباہ کر رہی ہے،چائلڈلیبر رجحان میں خطرناک اضافہ ہواہے۔کاشف مرزا

امیروں کی اولاد کیلیےگھر میں ٹیوٹر اورعام انسان کا بچہ تعلیم سے محروم کیوں؟آن لائن تعلیم اور تعلیم گھر ٹی وی اک فلاپ ڈرامہ!

وزیراعظم ٹیچرز کیلیے’’تعلیمی ریلیف پیکیج‘‘کااعلان کریں: کاشف مرزا

خودکشی کرنے والےٹیچرزاوردیگرکی موت اور پنجاب بھر کی تعلیمی بدانتظامی کےذمےداروزیر تعلیم پنجاب مراد راس سمیت دیگر تعلیم دشمن وزراتعلیم کوفوری بر طرف کیا جائے:کاشف مرزا۔


No comments