Breaking News

کاشف مرزا نے وزیر تعلیم مراد راس کی پریس کانفرنس کومسترد کردیا ہے۔

Kashif Mirza
آل پاکستان پرائیویٹ سکولز فیڈریشن کے صدر کاشف مرزا نے وزیر تعلیم مراد راس  کی پریس کانفرنس کومسترد کردیا ہے۔

ہر ٹیچر کا کرونا ٹیسٹ ناقابل عمل اورٹیسٹ رپورٹ کے بغیر سکول آنے پرپابندیحکومتی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہے:کاشف مرزا

6ماہ میں پنجاب بھر میں حکومت کل 896000ٹیسٹ کر پائی ہے ،3دنوں میں1500000   پبلک و پرائیویٹ ٹیچرزکے کرونا ٹیسٹ ناقابل عمل اورتعلیم بحالی روکنے کی سازش ہے: کاشف مرزا





اساتذہ کو اپنے خرچہ پر کرونا ٹیسٹ کی شرط ظالمانہ اقدام،حکومت اخراجات خود برداشت کرے: کاشف مرزا

نرسری تا چہارم کلاسز  تک کے طلباء کوسال بھر سکول نہ بلانے کی تجویز مسترد: کاشف مرزا

پبلک سکولزمیںمفت تعلیمُ دینا حکومت کی آئینی زمےداری، حکومت تمام بچوں کو مفت ماسک وسینیٹائززدے۔کاشف مرزا

7.5 کروڑپاکستانی بچوں کو آئینی حق سےمحروم رکھنا مجرمانہ غفلت ہے،تعلیم سے محروم50 فیصد سے زائد تعداد لڑکیوں کی ہے۔25-A ریاست کا آئینی فریضہ ہے: کاشف مرزا

SOPs کے تحت ملک بھر تعلیمی اداروں کو 15اگست سے کھول دیا ہےتعلیمُ وتدریس کا سلسلہ جاری رہے گا،FIRs،سکولز سیل کرنا ظالمانہ کاروائ،مذمت کرتے ہیں،لانگ مارچ کا اعلان کرچکے۔کاشف مرزا

حکومت کی سوات،چارسدہ،کراچی،حافظ آباد،گوجرانوالہ،قصور،بنوں سمیت دیگرشہروں میں تعلیم دشمنی اقدامات کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کرتے ہیں اور حکومت وقت سے پرزور مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ FIRاور سکولز رجسٹریشن کینسل نوٹسز ختم کرے۔کاشف مرزا

کاشف مرزا نے کہا کہ مکمل کلاسز کوسکولزکی دو شفٹوں اور3 دنوں کی تقسیم کے مطابق ہی جاری رکھیں گے۔:کاشف مرزا

FIRاور سکولز رجسٹریشن کینسل نوٹسز کی صورت میں فیڈریشن کے لیگل سیل سے رابطہ کیا جائے۔ تمام لیگل سپورٹ مفت فراہم کی جائے گی۔کاشف مرزا

چیف جسٹس پاکستان،آرمی چیف،وزیر اعظم، وزرااعلی، گورنرز، NCOCسے اپیل SOPsکے تحت دیگر شعبہ جات کی طرح باقاعدہ طورسکولز کھولنے کا نوٹیفیکیشن جاری کیا جائے:کاشف مرزا

گیلپ حالیہ سروےمطابق80%والدین کا سکولز کھولنےکامطالبہ، WHOکی36لاکھ بچوں میں سے صرف ایک کےمتاثر ہونےکے خدشہ بارے مثبت ایڈوائزری،مدارس کے ملک بھر کامیاب تجربہ کی روشنی میں حکومت سکولزتوثیق کرے ۔کاشف مرزا

حکومت جان بوجھ کر شعبہ تعلیم کو تباہ کر رہی ہے،چائلڈلیبر رجحان میں خطرناک اضافہ ہواہے۔کاشف مرزا

امیروں کی اولاد کیلیےگھر میں ٹیوٹر اورعام انسان کا بچہ تعلیم سے محروم کیوں؟آن لائن تعلیم اور تعلیم گھر ٹی وی اک فلاپ ڈرامہ!

وزیراعظم ٹیچرز کیلیے’’تعلیمی ریلیف پیکیج‘‘کااعلان کریں: کاشف مرزا

خودکشی کرنے والےٹیچرزاوردیگرکی اموات اور ملک بھر کی تعلیمی بدانتظامی کےذمےدار تعلیم دشمن وزراتعلیم کوفوری بر طرف کیا جائے:کاشف مرزا

No comments