وزیر تعلیم مراد راس کی پریس کانفرنس
![]() |
Murad Rass
وزیر تعلیم مراد راس کی پریس کانفرنس
ایڈمنسٹریٹو تبادلہ جات کئے گئے ہیں ان کو ریشنلائزیشن نہ بولا جائے
جو کسی صورت میں ریورس نہیں ہوں گے۔
سکول کھولنے سے پہلے ہرٹیچر کرونا ٹیسٹ کروا کر رپورٹ لے کر
آئیگا۔اپنے خرچے پر۔
جو بچہ ماسک نہیں پہن کر آئیگا اس کو سکول میں داخل نہیں ہونے دیا
جائیگا سکول صرف صابن اور پانی مہیا کرے گا اور سکول کو این ایس بی سے سینیٹائز کیا جائیگا۔
فرسٹ فیز میں 5 سے اوپر کی کلاسوں کو سکول بلوایا جائیگا صرف ایس او
پیز کے مطابق۔
پریس کانفرنس کے بنیادی نکات
دوسرے فیز میں ریشنلائز یشن ہو کر رہے گی کسی کی کوئی سفارش نہیں
چلے گی جس نے کورٹ جانا ہے جاے پیپر ورک تیار ہے۔
لاہور میں ہاؤسنگ سوسائٹی میں ٹیچرز کو ڈسکاؤنٹ پر گھر ملے گے۔
پرائیویٹ سکولز کی رجسٹریشن آن لائن ہو گی۔
ہر ٹیچر کا کرونا ٹیسٹ ہو گا ٹیسٹ رپورٹ کے بغیر سکول آنے پر پابندی
ھو گی۔
15ستمبر سے سکول کھلے گے۔
نرسری تا چہارم کلاسز سیکنڈ فیز میں شروع ھو نگی۔
بغیر ماسک بچوں کو سکول آنے کی اجازت نہیں ھو گی۔
|
No comments