شرکاپیف پارٹنر سکولزکے پرامن دھرنے پر تشدد،گرفتاریوں، FIR کی بھرپور مذمت کرتے ہیں۔ کاشف مرزا
شرکاپیف پارٹنر سکولزکے پرامن
دھرنے پر تشدد،گرفتاریوں، FIR
کی بھرپور مذمت کرتے ہیں۔ کاشف مرزا
پیف پارٹنر کی مکمل سپورٹ اورقانونی معاونت کا اعلان :کاشف مرزاصدر آل پاکستان پرائیویٹ سکولز فیڈریشن
پیف پارٹنر سکولزکے لاہور میں پرامن دھرنے کے شرکا ٹیچرز،خواتین اساتذہ وبچوں پر تشدد،گرفتاریوں، FIR کی بھرپور مذمت کرتے ہیں:کاشف مرزا
ہم6 ماہ سے بند تنخواہ کا مطالبہ کرنے والے پیف پارٹنر سکولزکے پرامن اجتماع پر تشدد،گرفتاریوں اور ایف آئی آر کے اندراج کی ظالمانہ کاروائی کی بھرپور مذمت کرتےہیں،FIR فوری واپس لی جائے:کاشف مرزا
پیف پارٹنر سکولزکےجائز مطالبات فوری طور پر تسلیم کیے جائیں اوراحتجاج کے گرفتار شرکاء کو باعزت رہا کیا جائے :کاشف مرزا
لاکھوں اساتذہ6 ماہ سے تنخواہ سے محروم ہوں اور پرامن احتجاج کا حق بھی نہ رکھیں یہ کہاں کا انصاف ہے:کاشف مرزا

No comments