Breaking News

ترکی نے تعلیمی ادارے کھولنے کاعلان کر دیا گیا۔ مگر کب


ترکی نے تعلیمی ادارے کھولنے کاعلان کر دیا گیا۔ مگر کب

ملک بھر میں نئے تعلیمی سال کا آغاز اگست کے مہینے کے اختتام سے ہوگا۔ وزارت تعلیم ترکی

ترکی نےتعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان کر دیا گیا۔ ملک بھر میں نئے تعلیمی سال کا آغاز اگست کے مہینے کے آخر میں  ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق ہمارے برادر اور دوست اسلامی ملک ترکی نے ملک بھر میں تعلیمی ادارے کھولنے کی تاریخ کا اعلان کر دیا ہے۔ ترک میڈیا کے مطابق وزارت تعلیم ترکی نے جمعہ کے روز  اعلان کیا کہ ملک بھر میں نئے تعلیمی سال کا آغاز 31 اگست سے ہو گا۔

ان کا کہنا تھا کہ ابتدا میں ہی پرائمری اسکول کے طلباء کے لیے اورنٹیشن کے ہفتے کا آغاز ہوگا جس کا دورانیہ 31 اگست سے 4 ستمبر تک ہوگا۔ وزارت تعلیم  ترکی نے بتایا کہ مڈ ٹرم بریک 16 نومبر سے 20 نومبر کے درمیان ہوگی جبکہ 22 جنوری کو فرسٹ ٹرم کے اختتام کے ساتھ ہی 25 جنوری سے بریک کا آغاز ہوگا۔

اس کے بعد سیکنڈ ٹرم کا آغاز 8 فروری کو ہوگا جبکہ مڈ ٹرم بریک اپریل 12 سے 16 کے درمیان ہوگی۔ تعلیمی سال کا ختتام 18 جون 2021ء کو ہوگا۔ترک وزیر تعلیم



Turkey announces opening of educational institutions across the country, the new school year begins in late August. According to details, our brotherly and friendly Islamic country Turkey has announced the date for opening educational institutions across the country. According to Turkish media, the Turkish Ministry of Education announced on Friday that the new school year will begin on August 31.

He said that the orientation week for primary school students would start from the beginning and would last from August 31 to September 4. The Turkish Ministry of Education said that the mid-term break will be between November 16 and November 20, while the break will begin on January 22 with the end of the first term on January 22.

The second term will begin on February 8, while the midterm break will be between April 12 and 16. The academic year will end on June 18, 2021. Turkish Minister of Education

No comments