کاشف مرزاصدرآل پاکستان پرائیویٹ سکولزفیڈریشن تعلیمی ادارے کھولنے پر صوبوں سے تجاویز طلب کر نے کا خیر مقدم کیا ہے
کاشف مرزاصدرآل پاکستان پرائیویٹ
سکولزفیڈریشن تعلیمی ادارے کھولنے پر صوبوں سے تجاویز طلب کر نے کا خیر مقدم کیا
ہے
کاشف مرزاصدرآل پاکستان پرائیویٹ سکولزفیڈریشن نےوفاقی حکومت کی
طرف سے ملک میں ٹرائل بنیادوں پر تعلیمی ادارے کھولنے پر صوبوں سے تجاویز طلب کر
نے کا خیر مقدم کیا ہے اور 2 جولائی کو بین الصوبائی وزراء تعلیم کانفرنس میں
وفاقی حکومت سےملک میں تعلیمی سرگرمیاں بحال کرنےکا مطالبہ کیا،اورطلبہ اور اساتذہ
کو کورونا سے محفوظ رکھنے کے حوالے سےSOPsاور تمام
اقدامات کو یقینی بنانے کیلئے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے۔
پشاور دھرناکے تسلسل میں تعلیمی ادارے کھولنے تک ملک گیرپرامن احتجاجی دھرنا تحریک جاری رہے گی۔ قیادت کاشف مرزا اور دیگر قائدین کریں گے۔
پشاور دھرناکے تسلسل میں تعلیمی ادارے کھولنے تک ملک گیرپرامن احتجاجی دھرنا تحریک جاری رہے گی۔ قیادت کاشف مرزا اور دیگر قائدین کریں گے۔
کاشف مرزا کی کامیاب پشاور دھرناپر صوبائی صدرPENسلیم
خان اور عہدیداران کوکامیاب دھرنا دینے پر مبارکباد دی۔
چیف جسٹس پاکستان،آرمی چیف،وزیر اعظم، وزرااعلی،گورنرز سےاپیل،SOPs کے
تحت دیگر شعبہ جات کی طرح سکولز بھی کھولے جائیں۔پرائیویٹ سکولز فیڈریشن نےعالمی
معیار کےSOPsیار اورجاری کر دیے ہیں۔
وزیر اعظم ٹیچرز کیلیے’’ٹیکس فری تعلیمی ریلیف پیکیج‘‘کااعلان
کریں، ٹیچرزتنخواہیں،90%اسکولزعمارتیں کرائے فکسُ ہیں
سکولز ٹائمنگ صبح 7 تا10اور 2 شفٹ میں سماجی فاصلے کو برقرار
رکھ کے کلاسز جاری رکھی جا سکتی ہیں-
2.5کروڑ پاکستانی
بچےپہلے ہی تعلیم سے محروم،مزید5کروڑطلبا کےتعلیمی نقصان کاازالہ ناممکن ہے۔کل7.5
کروڑطلبا کوآئینی تعلیمی حق سے محروم کردیاگیا، 50 فیصد تعداد لڑکیوں کی ہے۔تعلیم
ہر بچے کاآئینی حق اور 25-Aریاست کا فریضہ ہے۔
کروناسےشدیدمتاثرممالک،چین
ووہان،سپین،انگلینڈ،انڈیا، ایران،بنگلہ دیش،سری
لنکا سمیت امریکہ،روس،ڈنمارک،فرانس، سوئٹزرلینڈ،آسٹریا،آسٹریلیا، نیوزیلینڈ،جرمنی،جاپان،کوریا، سعودی
عرب،اسرائیل،ہانگ کانگ وغیرہ میں تعلیمی ادارے کھلےہیں،تو پاکستانی بچےکوبھی تعلیم
کا حق دیا جائے۔
امیروں کی اولاد گھر میں ٹیوٹر اورعام انسان کا بچہ تعلیم سے
محروم کیوں؟آن لائن تعلیم اورتعلیم گھر اک فلاپ ڈرامہ
بورڈ امتحانات منسوخ کرنے کی بجائےامتحانات سماجی فاصلے سے
لئےجائیں۔نئی بورڈ رجسٹریشن فیس کا مطالبہ ظلم،بورڈز فیس کی مد میں 45لاکھ
طلباسےوصول شدہ25ارب روپےواپس کریں۔
فیسوں کے حوالےسے حکومت سندھ وپنجاب کا فیس میں20فی صد کمی کا
نوٹیفیکیشن وآرڈیننس آئین کےآرٹیکل 18,8،5,4,3, 25(1)،37اور38 سےمتصادم،امتیازی
وغیر قانونی ہے۔
انسانیت جذبہ کے تحت مستحق طلبا کے لیے کرونا ایجوکیشنل ریلیف
فنڈقائم کیا،وزیر اعظم پاکستان و وزراءاعلی کوملک بھر کے 2لاکھ پرائیویٹ
سکولزآئسولیشن وقرنطینہ سنٹرزاور 15لاکھ ٹیچرز بطوروالیئنٹیرز پیشکش بھی کی گئی۔
No comments