کاشف مرزاصدر آل پاکستان پرائیویٹ سکولز فیڈریشن کا وزیرتعلیم سندھ سعید غنی کی پریس کانفرنس پر ردعمل۔

کاشف مرزاصدر آل پاکستان پرائیویٹ سکولز فیڈریشن کا وزیرتعلیم
سندھ سعید غنی کی پریس کانفرنس پر ردعمل۔
وزیرتعلیم سندھ سعید غنی کا تعلیمی ادارے بند کرنے کا
بیان تعلیم دشمنی ہے، مسترد کرتے ہیں: کاشف مرزاصدر آل پاکستان پرائیویٹ سکولز
فیڈریشن
بڑی تعداد میں سرکاری تعلیمی اداروں میں کرونا کیسز حکومتی غفلت
وناکامی ہے:کاشف مرزا
سرکاری سکولز میں زیرتعلیم 2.5 کروڑطلباہمارے بچے ہیں،SOPsعملدرآمد
کیلئے50ارب روپے چاہیے،فوری ادا کیے جائیں:کاشف مرزا
سنگل شفٹ سے کرونا پھیلنے کا شدیدخطرہ،ڈبل شفٹ کےتحت ریگولرکلاسز کی
جائیں:کاشف مرزا
تعلیمی اداروں،مالکان،انتظامیہ،ٹیچرز،والدین،طلبا، سول سوسائیٹی اور
حکومت نےمل کرSOPs کو یقینی اور بچوں کو محفوظ بناناہے:
کاشف مرزا
بچوں کی تعلیم، صحت اور تحفظ اولین ترجیح، کوتاہی برداشت نہیں کریں
گے:کاشف مرزا
متبادل دن پالیسی سے کورس نامکمل اور شدید تعلیمی نقصان ہوگا: کاشف
مرزا
سمارٹ نصاب کی بجائے9-9ماہ کے 2تعلیمی سیشن کے زریعے طلباکے تعلیمی
نقصان کا ازالہ ممکن ہے:کاشف مرزا
“ون نیشن ون کریکولم‘‘ سہانا خواب،عملیت سے کوئی تعلق نہیں:کاشف مرزا
SIR YOU ARE ABSOLUTELY RIGHT ABOUT ALTERNATIVE DAYS ISSUE AND THERE MUST BE REGULAR CLASSES AS FROM LAST 8 MONTHS WE HAVE ALOT education losses
ReplyDelete