Breaking News

آل پاکستان پرائیویٹ سکولز فیڈریشن اعلامیہ

کاشف مرزا
آل پاکستان پرائیویٹ سکولز فیڈریشن اعلامیہ

ڈبل شفٹ کی بجائے سنگل شفٹ سے کرونا پھیلنے کا شدیدخطرہ ہے۔ کاشف مرزا

تاحال کتب مارکیٹ میں میسر نہ ہیں۔

سکولز 15ستمبر سے فیزوائز کھولنے کا بیان تعلیم بحالی روکنے کی سازش،مسترد کردیا:کاشف مرزا

متبادل دن کی پالیسی سے کورس نامکمل اور شدید تعلیمی نقصان ہوگا:کاشف مرزا

2500000 
ٹیچرزکے کرونا ٹیسٹ کے لیے2-3سال لگیں گے،ناقابل عمل اورتعلیم بحالی روکنے کی سازش ہے:کاشف مرزا

2500,000
ٹیچرزکے کرونا ٹیسٹ سے 40ارب روپےناجائز کمانےکی سازش ہے:کاشف مرزا

اساتذہ کو اپنے خرچہ پر کرونا ٹیسٹ کی شرط ظالمانہ اقدام،حکومت اخراجات خود برداشت کرے: کاشف مرزا

حکومت تمام بچوں کو مفت ماسک وسینیٹائزز دے،پبلک سکولزمیں SOPs پرعملدرآمد کے لیےفوری50ارب روپےچاہیے: کاشف مرزا
SOPs
کے تحت ملک بھر سکولز 15اگست سے کھول دئیے، تدریس کا سلسلہ جاری رہے گا:کاشف مرزا

سکولز سیل کرنا،FIRs،ظالمانہ کاروائ،مذمت کرتے ہیں،لانگ مارچ کا اعلان کرچکے۔کاشف مرزا

7.5
کروڑ پاکستانی بچوں کےآئینی تعلیمی حقوق کے لیےتمام سکولز باقاعدہ طورپر کھولنے کی توثیق کی جائے:کاشف مرزا

گیلپ سروےمطابق84%والدین کا سکولز کھولنے کامطالبہ کررہی ہیں: کاشف مرزا

WHO
کی36لاکھ بچوں میں صرف ایک متاثر ہونے بارے مثبت ایڈوائزری، مدارس اور پرائیویٹ سکولزکے ملک بھر کامیاب تجربہ کی روشنی میں حکومت سکولزفوری کھولنے کی توثیق کرے۔کاشف مرزا

7.5
کروڑپاکستانی بچوں کو آئینی حق سےمحروم اور1500000 ٹیچرز کو بےروزگار رکھنا مجرمانہ غفلت ہے:کاشف مرزا

تعلیم سے محروم50 فیصد سے زائد تعداد لڑکیوں کی ہے۔25-A ریاست کا آئینی فریضہ ہے: کاشف مرزا

حکومت جان بوجھ کر شعبہ تعلیم کو تباہ کر رہی ہے،چائلڈلیبر رجحان میں خطرناک اضافہ ہواہے۔کاشف مرزا

امیروں کی اولاد کیلیےگھر میں ٹیوٹر اورعام انسان کا بچہ تعلیم سے محروم، آن لائن تعلیم اور تعلیم گھر ٹی وی اک فلاپ ڈرامہ!

وزیراعظم ٹیچرز کیلیے’’تعلیمی ریلیف پیکیج‘‘کااعلان کریں: کاشف مرزا

خودکشی کرنے والےٹیچرزاوردیگرکی اموات اور ملک بھر کی تعلیمی بدانتظامی کےذمےدار تعلیم دشمن وزراتعلیم کوفوری بر طرف کیا جائے:کاشف مرزا

No comments