سندھ بھر میں آج آل پاکستان پرائیویٹ سکولز فیڈریشن اور اتحادی تنظیموں کابھرپور کامیاب احتجاج!

سندھ بھر میں آج آل پاکستان پرائیویٹ سکولز فیڈریشن
اور اتحادی تنظیموں کابھرپور کامیاب احتجاج!
حکومتی پالیسی اور
NCOC کی توثیق فیصلہ کا خیر مقدم: کاشف
مرزا۔اختر آرایئں
حکومتی پالیسی اور NCOCکی توثیق
فیصلہ کا خیر مقدم: کاشف مرزا
سندھ صوبہ کی متضاد پالیسی تعلیم دشمنی ہے،سندھ حکومت بھی ،NCOC
کے فیصلہ کااحترام کرے۔کاشف مرزا۔اختر آرایئں
تعلٰیم دشمن وزیر سندھ سعیدغنی کوبرطرف کیا جائے:کاشف مرزا
ملک بھرتعلیم و تدریس کا سلسلہ جاری رہے گا:کاشف مرزا۔اختر آرایئں
سرکاری تعلیمی اداروں میں کرونا کیسز حکومتی غفلت وناکامی ہے: کاشف
مرزا۔اختر آرایئں
سرکاری سکولز میں زیرتعلیم 2.5 کروڑطلباہمارے بچے ہیں،SOPs
عملدرآمد کیلئے50ارب روپے چاہیے، فوری ادا کیے جائیں:کاشف مرزا۔اختر
آرایئں
پرائیویٹ سکولز SOPs پر مکمل عمل
کر رہے ہیں: کاشف مرزا۔
متاثرہ سکول اور گھرکوبند کر کے سکریننگ کی
جائے۔کاشف مرزا
تعلیم و تدریس کا سلسلہ بند کرنے کی بجائے میئکرولاک ڈاؤن کا آپشن
استعمال کیا جائے۔کاشف مرزا۔اختر آرایئں
ملک بھر 4لاکھ سے زائدسکولز ہیں، چندسکولز میں کیسز آنے پر سب کو
بند نہیں کیا جا سکتا۔کاشف مرزا۔اختر آرایئں
جوسکولز SOPs پر عمل نہ
کریں انکے خلاف سخت کاروائی کی جائے، حکومت سے تعاون کر یں گے: کاشف مرزا۔اختر
آرایئں
سنگل شفٹ سے کرونا پھیلنے کا شدیدخطرہ،ڈبل شفٹ کےتحت ریگولرکلاسز کی
جائیں:کاشف مرزا۔اختر آرایئں
تعلیمی اداروں،مالکان،انتظامیہ،ٹیچرز،والدین،طلبا، سول سوسائیٹی اور
حکومت نےمل کرSOPs کو یقینی اور بچوں کو محفوظ بناناہے:
کاشف مرزا۔اختر آرایئں
بچوں کی تعلیم، صحت اور تحفظ اولین ترجیح،کوتاہی برداشت نہیں کریں
گے:کاشف مرزا۔اختر آرایئں
No comments