پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل افتخار بابر کا کشمیریوں کی جدوجہد کو خراج تحسین پیش کیا۔
پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل افتخار بابر کا کشمیریوں
کی جدوجہد کو خراج تحسین پیش کیا۔
دنیا بھر میں مسلمان عید کی خوشیاں منا رہے ہیں۔ مگر
مقبوضہ جموں وکشمیر میں کشمیری آج بھی بھارت کے لاک ڈاؤن میں قید ہیں۔آئی ایس پی
آر کا ٹویٹ
پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل افتخار بابر نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں مسلمان عید
کی خوشیاں منا رہے ہیں مگر مقبوضہ جموں وکشمیر میں کشمیری آج بھی بھارت کے لاک ڈاؤن میں قید ہیں۔
اتوار کو اپنے ٹویٹ میں پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس
پی آر)کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل افتخار بابر نے اپنے ٹویٹ کے ذریعے کشمیریوں کی
جدوجہد کو خراج تحسین پیش کیا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے کشمیریوں کی جدوجہد کو
خراج تحسین پیش کرنے کے لئے آئی ایس پی
آر کی جانب سے تیار کیا گیا نیا ترانہ بھی جاری
کیا گیا ہے۔
No comments