برطانیہ میں کرین حادثے کا شکار ہو کر خوفناک اندازمیں گر گئی۔
برطانیہ میں کرین حادثے کا شکار ہو کر خوفناک اندازمیں گر
گئی۔
کرین کے گرنے سے پیش آنے والے
حادثے میں ایک شخص ہلاک اورچار زخمی ہو گے۔
لندن برطانیہ میں کرین حادثے کا شکار ہو کر خوفناک انداز میں گر
گئی۔ کرین کے گرنے سے پیش آنے والے حادثے میں ایک شخص ہلاک اور چار زخمی ہوئے۔
تفصیلات کے مطابق برطانیہ میں افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جس میں ایک
شخص کی جان چلی گئی ہے جبکہ 4 افراد زخمی ہوئے ہیں۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے
مطابق بدھ کے روز مشرقی لندن میں ایک 20 میٹر کرین حادثے کا شکار ہونے کے بعد گر
گئی جس کے باعث دو افراد کو شدید دماغی چوٹیں آئیں جبکہ دو کو موقع پر ہی ابتدائی
طبی امداد فراہم کر دی گئی۔
حادثے
میں ایک شخص کے ہلاک ہونے کی بھی تصدیق کی گئی ہے۔
Crane crashes in UK
One person was
killed and four others were injured in the crash.
London Crane crashes in UK One person was killed and four others
were injured in the crash.
According to the details, a tragic incident has taken place in
Britain in which one person was killed and 4 others were injured.
According to
a foreign news agency, a 20-meter crane fell in East London on Wednesday after
being involved in an accident, which resulted in severe brain injuries to two
people, while two were provided first aid on the spot.
One person has also been confirmed dead in the crash.


No comments