Breaking News

سندھ بھر میں کل آل پاکستان پرائیویٹ سکولز فیڈریشن اتحادی تنظیموں سے ملکر بھرپور احتجاج کرے گی۔

Kashif Mirza

سندھ بھر میں کل آل پاکستان پرائیویٹ سکولز فیڈریشن اتحادی تنظیموں سے ملکر بھرپور احتجاج کرے گی۔ کاشف مرزا۔اختر آرایئں صدر آل پاکستان پرائیویٹ سکولز فیڈریشن

وزیرتعلیم سندھ سعید غنی کی طرف سے تعلیمی ادارے بند کرناتعلیم دشمنی ہے، مسترد کرتے ہیں,سندھ بھر میں کل بھرپور احتجاج ہوگا: کاشف مرزاصدر آل پاکستان پرائیویٹ سکولز فیڈریشن

تعلیم دشمن وزیرتعلیم سندھ سعید غنی کی پالیسی NCOCاور دیگر صوبوں سے متضاد ہے،برطرف کیا جائے:کاشف مرزا۔اختر آرایئں


تعلیم و تدریس کا سلسلہ جاری رہے گا: کاشف مرزا۔اختر آرایئں

سرکاری تعلیمی اداروں میں کرونا کیسز حکومتی غفلت وناکامی ہے: کاشف مرزا۔اختر آرایئں

سرکاری سکولز میں زیرتعلیم 2.5 کروڑطلباہمارے بچے ہیں،SOPs  عملدرآمد کیلئے50ارب روپے چاہیے، فوری ادا کیے جائیں:کاشف مرزا۔اختر آرایئں

پرائیویٹ سکولز SOPs پر مکمل عمل کر رہے ہیں: کاشف مرزا۔اختر آرایئں

صوبہ بھر کو بند کرنے کی بجائے‏متاثرہ سکول اور گھرکوبند کر کے سکریننگ کی جائے۔کاشف مرزا۔اختر آرایئں

تعلیم و تدریس کا سلسلہ بند کرنے کی بجائے میئکرولاک ڈاؤن کا آپشن استعمال کیا جائے۔کاشف مرزا۔اختر آرایئں

ملک بھر 4لاکھ سے زائدسکولز ہیں،دو تین سکولز میں کیسز آنے پر سب کو بند نہیں کیا جا سکتا۔کاشف مرزا۔اختر آرایئں

جوسکولز SOPs پر عمل نہ کریں انکے خلاف سخت کاروائی کی جائے، حکومت سے تعاون کر یں گے: کاشف مرزا۔اختر آرایئں

سنگل شفٹ سے کرونا پھیلنے کا شدیدخطرہ،ڈبل شفٹ کےتحت ریگولرکلاسز کی جائیں:کاشف مرزا

تعلیمی اداروں،مالکان،انتظامیہ،ٹیچرز،والدین،طلبا، سول سوسائیٹی اور حکومت نےمل کرSOPs کو یقینی اور بچوں کو محفوظ بناناہے: کاشف مرزا۔اختر آرایئں

بچوں کی تعلیم، صحت اور تحفظ اولین ترجیح، کوتاہی برداشت نہیں کریں گے:کاشف مرزا۔اختر آرایئں

کورس نامکمل اور شدید تعلیمی نقصان ہوگا: کاشف مرزا۔اختر آرایئں

سمارٹ نصاب کی بجائے9-9ماہ کے 2تعلیمی سیشن کے زریعے طلباکے تعلیمی نقصان کا ازالہ ممکن ہے:کاشف مرزا۔اختر آرایئں

ون نیشن ون کریکولم‘‘ سہانا خواب،عملیت سے کوئی تعلق نہیں :کاشف مرزا۔اختر آرایئں

وزیر تعلیم سندھ اپنے لاڈلے قائم مقام سیکریٹری تعلیم احمد بخش ناریجو کی نا اہلی پر پردہ ڈالنے کی کوششوں میں مصروف:کاشف مرزا۔اختر آرایئں

سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ کی لا پرواہی کے باعث تاحال کتابوں کی چھپائی کا کام مکمل نہ ہو سکا۔چھٹی سے بارہویں جماعت کی کلاسز کا آغاز ہو چکا ۔

No comments