پٹرول کی قیمت میں 7 روپے اضافے کی تجویز
![]() |
پٹرول کی قیمت میں 7 روپے اضافے کی تجویز |
پٹرول کی قیمت میں 7 روپے اضافے کی تجویز
اسلام آباد: آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے
یکم ستمبر سے پیٹرول کی قیمت میں سات روپے اور ہائی اسپیڈ ڈیزل میں 8 روپے فی لیٹر
اضافے کی تجویز پیش کی ہے۔
ذرائع کے مطابق اوگرا نے اس سلسلے
میں اپنی تجاویز پیٹرولیم ڈویژن کو ارسال کردی ہیں۔ اس نے مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل
کی قیمتوں میں اضافے کی بھی تجویز پیش کی ہے۔ اوگرا نے پیٹرولیم لیوی کے حساب سے
30 روپے فی لیٹر اضافے کی تجویز پیش کی ہے جو پٹرول اور ڈیزل دونوں پر فی الحال 26
روپے سے بھی کم ہے۔
No comments